உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دردناک حادثہ : آتش زدگی میں سن رسیدہ جوڑا کی زندہ جل کر موت ، علاقہ میں ماتم

    شری گنگا نگر شہر کے کوتوالی علاقہ میں منگل کو صبح ہوئے دردناک حادثہ نے لوگواں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ یہاں ایف بلاک میں واقع ایک مکان میں آگ لگ جانے سے اس میں رہ رہے ذہنی طور پر پریشان ایک سن رسیدہ جوڑا زندہ جل گیا ۔