உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹے کی آخری رسوم کیلئے 500 روپئے لئے تھے ادھار، بدلے میں ملزم کرتا تھا انتہائی گھنونا کام، تنگ آکر کی خودکشی

    مقتول کی بیوی نے پولیس کو بتایا کہ اس کے شوہر کالو پوار نے ملزم سے بیٹے کے کفن کے لئے 500 روپے ادھار لئے تھے کیونکہ اس کے پاس آخری رسومات اداکے لئے پیسے نہیں تھے۔ ملزم کا تعلق اسی گاؤں سے ہے۔