உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نفرت کی سیاست کے خلاف پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مہم جاری ، امن کی بحالی کیلئے باہمی اتحاد ضروری

    ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی اور نفرت کی سیاست کے خلاف سماجی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے مہم چلائی جا رہی ہے ۔اس مہم کے تحت ناندیڑ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔