உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر : شام میں جاری قتل عام کے خلاف ممبرا میں بعد نماز جمعہ خاموش احتجاج ، اجتماعی دعا کا اہتمام

    ملک شام میں جاری قتل عام کے خلاف آج جہاں ملک بھر میں احتجاج اور دعائیں کی گئیں وہیں ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں بھی تمام مساجد میں دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا ۔