گزشتہ دو برسوں سے ملک بھر میں جاری اقلیتوں اور دلتوں با الخصوص مسلمانوں پر زیادتی کے واقعات اور بیف کے نام پر گئو رکشکوں کے تشدد کے خلاف مالیگاوں میں شدید احتجاج کیا اور مورچہ نکالا گیا۔ جمعیت علمائے مالیگائوں نے یہ مورچہ شہر کی دیگر متعدد غیرسیاسی تنظیموں کو ساتھ لے کر نکالا ۔