உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر: تین طلاق بل کے خلاف لاتور میں سینکڑوں خواتین کا احتجاج

    طلاق ثلاثہ پر پابندی عائید کرنے سے متعلق مرکزی حکومت کے مجوزہ بل کے خلاف ملک بھرمیں احتجاج کیا جا رہا ہے ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہدایت پر پورے ملک میں ان دنوں ایک تحریک چلائی جا رہی ہے۔