உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممبرا میں سلاٹر ہاؤس اور قبرستان کیلئے پید ل مارچ ، کلکٹر کو میمورنڈم

    سماج وادی پارٹی کی جانب سے کلکٹر سے مطالبہ کیا گیا کہ قبرستان کی جگہ قبرستان اور سلاٹر ہاؤس کی جگہ سلاٹر ہاوس ہی تعمیر کیا جائے ورنہ زبردست احتجاج کیا جائےگا ۔