உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shocking: بیٹے کی خوبصورت ٹیچر پر آیا شادی شدہ کاروباری کا دل، بجھن سنتے سنتے کیا یہ خوفناک کام

    Alwar Priyanka Khatri Murder Case: ملزم کاروباری نے پولیس پوچھ گچھ میں بتایا کہ پرینکا خوبصورت دکھنا چاہتی تھی ، وہ کئی دوائیاں لیتی تھی ، جس کے پیسے وہ دیتا تھا ۔ ملزم گپتا کا کہنا ہے کہ پرینکا نے جب بچوں کو پڑھانا شروع کیا تو کچھ ہی سالوں کے اندر ان کے درمیان جسمانی تعلقات بن گئے ۔