உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shocking: دلت خاتون کو ننگا کرکے شوہر اور بچوں کے سامنے دبنگوں نے کیا گینگ ریپ، پورا معاملہ جان کر کانپ جائے گی روح!

    Dholpur latest news: راجستھان کے دھولپور ضلع کے کنچن پور تھانہ علاقہ سے ایک انتہائی سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے ۔ یہاں دبنگوں نے ایک دلت خاتون کے ساتھ درندگی کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے اس کو ننگا کرکے اس کے شوہر اور بچوں کے سامنے اس کی اجتماعی آبروری کی ۔