جے پور میں 4 دسمبر اور پھر 6 دسمبر تک چھٹی کے بعد پیر کو سردی کے حالات کے مد نظر اب 7 جنوری تک چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
6/ 2
سردی اور ٹھنڈ ہواؤں کے مد نظر ضلع کلکٹر جوگ رام نے جے پور ضلع کے اسکولوں میں منگل کو بھی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
6/ 3
باراں میں کلاس 1 سے 8 کلاس تک کی چھٹیاں 10 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ ضلع کلیکٹر اندر سنگھ راؤ نے اس سلسلے میں احکام جاری کئے ہیں۔
6/ 4
ٹونک میں ٹھنڈی ہواؤں کے چلتے کلاس 1 سے 8 تک کے طلبا کیلئے چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ ضلع کلکٹر نے 8 جنوری تک سرکاری و نجی دونوں اسکولوں میں چھٹیوں کےاحکام دئے ہیں۔
6/ 5
جھالاواڑہ میں کلاس 1 سے 8 تک کے طلبا کی چھٹی بڑھادی گئی ہیں۔ یہاں اب 8 جنوری تک چھٹیاں رہیں گی۔ ضلع کلکٹر سدھارتھ سہاگ نے اس سلسلے میں احکام جاری کئے ہیں۔
6/ 6
بتادیں کہ درجہ 9 سے 12ویں تک کی کلاسیز صبح 9 بجے کے بعد شروع ہوں گی۔