உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیوی نے شوہر کو گرل فرینڈ کے ساتھ ہوٹل میں پکڑا ، پھر ویڈیو بناکر کر کیا ایسا کام ، جان کر اڑجائیں گے ہوش

    Jaipur News: دارالحکومت جے پور کے شاستری نگر کے ایک ہوٹل میں بیوی نے خاتون دوست کے ہمراہ ہوٹل میں چھاپہ مار کر اپنے شوہر کو پکڑ لیا ہے۔ اب شوہر کی خاتون دوست نے ویڈیو وائرل کرنے پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے ۔