உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیٹ درد کی شکایت لے کر اسپتال پہنچی نابالغ لڑکی ، جانچ رپورٹ دیکھ کر ماں باپ سمیت ڈاکٹرس کے بھی اڑگئے ہوش

    نابالغ لڑکی کے پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد اہل خانہ اسپتال پہنچے تو پتہ چلا کہ ان کی بیٹی پانچ سے چھ ماہ کی حاملہ ہے ۔ اسپتال میں ہفتہ کو پری میچیور ڈیلیوری ہوئی اور اس نے بچی کو جنم دیا جبکہ اس کے والدین اسقاط حمل کرانا چاہتے تھے ۔