உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rajasthan: شادی کے دو ہفتوں بعد ہی کھلا دولہن کا ایسا راز، شوہر کا اڑ گیا ہوش، پہنچ گیا پولیس تھانہ

    Sikar News : پولیس نے سرعت دکھاتے ہوئے دلہن کو ہندوستان اور پاکستان سرحد پر واقع شری گنگانگر ضلع سے گرفتار کرلیا ہے ۔ یہ واقعہ سیکر ضلع کے دادیا پولیس تھانہ علاقہ میں پیش آیا ہے ۔