உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممبرا میں روزہ دار مسافروں کے لئے عصر تا مغرب مفت بس سروس کا اہتمام

    ممبرا جیسے مسلم اکثریتی علاقہ میں خاص کر رمضان میں جب بیک وقت ہزاروں افراد ٹرینوں سے اترتے ہیں تو آٹو کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ ایسے میں کئی افراد کی افطاری اسٹیشن یا راستے میں ہی ہوجاتی ہے۔