مسلم خاتون ہوکرآٹو رکشا چلانا کہاں تک درست ہے، اس پر شبانہ کہتی ہے کہ مذہب اسلام نے باحجاب رہ کر خاتون کو کام کرنے کی اجازت دی ہے اور ان کا مذہب یا ان کے مذہب کے لوگ کبھی ان کے اس کام کے بیچ دیوار نہیں بنے بلکہ معاشرے میں ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ، جو ان کے لئے قابل فخر بات ہے ۔