உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چھوٹا بھائی نہیں کرتا تھا کوئی کام تو بڑے بھائی نے دی ایسی دردناک سزا ، سبھی کے کھڑے ہوگئے رونگٹے

    Murder in Gujarat: پولیس کی پوچھ گچھ میں ملزم نے بتایا کہ اس کا چھوٹا بھائی وجے پرمار کوئی کام نہیں کرتا تھا ۔ اگر اس کو کام کرنے کیلئے کہا جاتا تو وہ بہانہ بناتا تھا ۔