உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ناندیڑ میں قومی یوم مطالعہ کا اہتمام ، طلبہ میں نظر آئی کافی دلچسپی

    مرحوم ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش کوقومی یوم مطالعہ کے طورپر منایا گیا ۔اس سلسلہ میں ناندیڑ کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلبہ کے لئے اجتماعی مطالعہ کی خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ۔