உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سورت آتش زدگی واقعہ: اپنی جان کی پروا کئے بغیر بچوں کو بچاتا رہا یہ لڑکا

    کوچنگ سینٹر میں جب آگ لگی تو نیچے سڑک پر کھڑے لوگ ڈر کی وجہ سے اوپر جانے سے بچ رہے تھے۔ اسی دوران کیتن جورواڈیا نامی ایک شخص اپنی جان کی پروا کئے بغیر آگ میں کود گیا۔