உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    16 سی سی ٹی وی کیمروں سے کھلا یہ بڑا راز، دیکھ کر پولیس کے بھی اڑے ہوش

    نوپاڑہ پولیس کی ایک ٹیم یوپی پہنچی اور دونوں ملزمین کو گرفتار کیا اور ان کو لے کر کل رات تھانے پہنچے ، نلیش بھویر سے ایک دیسی ساخت کی پستول ، ایک زندہ کارتوس اور ایک ریوالور برآمد ہوئے ہیں۔