உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ووٹنگ سے پہلے ماں سے ملے مودی، آشیرواد میں ملیں اس مندر کی چنری اور یہ چیزیں

    منگل کو لوک سبھا الیکشن کے تیسرے مرحلہ کے لئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ آج کئی بڑے بڑے اور قدآور لیڈران کی قسمت داؤ پر ہے۔ اسی سلسلہ میں وزیر اعظم مودی بھی ووٹ ڈالنے کے لئے گجرات کے احمدآباد پہنچے