گھوڑی پر چڑھ کر بارات کے استقبال کیلئے نکلے آکاش اور اننت امبانی آکاش امبانی اور ان کی منگیتر شلوکا مہتا نے بارات کا استقبال کیا ۔ ایشا کی شادی کیلئے اینٹیلیا کو دلہن کی طرح سجایا گیا ۔ ہربھجن اپنی اہلیہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔ سچن تیندولکر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ شادی میں پہنچے ۔ ایشوریہ رائے بیٹی ارادھیا اور شوہر ابھیشیک کے ساتھ پہنچیں ۔ عامر خان اپنی اہلیہ کرن راو کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔ اینٹیلیا میں انٹری سے پہلے پیپراجی سے بچنے کیلئے آنند پیرامل نے تکیہ سے چہرا چھپایا۔ امیتابھ بچن پورے کنبے کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔ سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا ستقبال کرتے ہوئے انل امبانی ۔ ایشا امبانی کی شادی میں عالیہ بھٹ تنہا پہنچیں ۔ جنوبی ہندوستان کے سپر اسٹار رجنی کانت بھی ایشا امبانی کی شادی میں شامل ہوئے ۔ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی ایشا کی شادی میں شامل ہوئیں ۔ پرینکا چوپڑا اور نک جونس بھی شادی میں پہنچے ۔ اداکار جیکی شراف بھی شادی میں شامل ہوئے ۔ انل کپور اپنی بیٹی سونم کپور کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔