உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیلفی کے شوق میں تین نوجوانوں نے گنوائی اپنی جان ، تالاب میں ڈوبے

    ایک مرتبہ پھر سیلفی کے شوق نے تین اسکولی طالب علموں کی جان لے لی ۔ اپنے دوست کی سال گرہ پر تالاب کے کنارے پارٹی منانے پہنچے دوست پانی کی گہرائی کا اندازہ لگائے بغیر ہی تالاب میں کود پڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈوب گئے