ان کی لاشیں پیر کی شام ایرولی سیکٹر -10 میں واقع ساگر درشن سوسائٹی کے فلیٹ سے ملیں۔پولیس کے مطابق لکشمی پنتھاری(33) اور اسنیہا پنتھاری (26) نے جمعہ سے ہی دروازہ نہیں کھولا تھا۔ پیر کی شام جب اس کے گھر سے بدبو آنے لگی تو محلے میں رہنے والے لوگوں نے مقامی کارپوریٹر کو اطلاع دی۔