دمکا : ہلدی لگ گئی ہے اور مہمان سب آگئے ہیں ، چھوڑ دیجئے ، بدنامی ہوگی ، یہ التجا نابالغ لڑکی کے گھر والے کرتے رہے ، لیکن بی ڈی او نے کسی ایک کی نہ سنی اور نابالغ کی شادی فوری کارروائی کرتے ہوئے روک دی ۔ یہ معاملہ جھارکھنڈ کے دمکا میں پیش آیا ہے ۔ (علامتی تصویر)