உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    زوم ایپ پر چل رہی تھی آن لائن کلاس، تبھی اسٹوڈٰینٹ کرنے لگا فحش حرکتیں، دیکھ کر سب کی ہو گئی ایسی حالت

    پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ممبئی میں اس طرح کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ بتادیں کہ کچھ مہینے پہلے اسی طرح کا ایک کیس ساکی ناکہ پولیس اسٹیشن میں بھی درج کیا گیا تھا جہاں ایک بچے نے آن لائن کلاس میں فحش حرکت کی تھی۔