உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کووڈ سینٹر میں ملازمین نے کیا انتہائی گھٹیا کام، شراب پی کر کی یہ حرکت، ویڈیو وائرل

    ایک طرف مہاراشٹرکووڈکے بڑھتے ہوئے معاملے سے پریشان ہے تووہیں ایک ایسا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جہاں کووڈ سینٹر میں کام کرنے والے ملازمین نے شراب پیتے ہوئے جم کر پارٹی منائی۔

    تازہ خبر