உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    صرف اتنی سی بات پر دو خواتین کے درمیان ہوا کچھ ایسا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد مچ گیا ہنگامہ

    وائرل ہونے والی ویڈیو ممبئی کے کاندیولی مغرب کے مہاویر نگر لنک روڈ سگنل کے قریب کی ہے جب ایک عورت بغیر ماسک لگائے آٹو رکشہ سے جارہی تھی۔ بی ایم سی مارشل نے اسے ماسک نہ لگانے پر 200 روپے جرمانہ کے طور پر بھرنے کے لئے کہا جس کے بعد آٹو رکشہ میں بیٹھی خاتون آٹو سے باہر آگئی اور خاتون مارشل کی لات اور گھونسوں سے جم کرپٹائی کردی۔