உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر : ماں نے اپنے بوائے فرینڈ سے لٹوا دی بیٹی کی عزت ، ایک نہیں کئی مرتبہ کروائی آبروریزی

    حیرانی کی بات یہ رہی کہ جب بچی نے اپنے ساتھ ہو رہی اس گھنونی واردات کی مخالفت کی تو اس کی ماں نے ملزم کی ساری باتیں ماننے کیلئے کہا ۔ اس واقعہ کے بعد ملزم نے اس کے ساتھ دو مرتبہ آبروریزی کی ۔ ساتھ ہی کسی کو نہ بتانے کی دھمکی بھی دی ۔