ہندوستان پیغام رسانی اپلی کیشن وهاٹس ایپ کے لئے دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے ، کیونکہ دنیا بھر میں اس کے ایک ارب یوزرس ہیں اور ان میں سے 16 کروڑ صرف ہندوستان میں ہیں۔ ہندوستان میں عام طور پر ہر کسی کے موبائل فون میں وہاٹس ایپ مل جائے گا، لیکن کیا ہر کوئی اپنے اس ایپ کے فیچرس کا 100 فیصد استعمال کر پا رہا ہے؟ شاید نہیں۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں وهاٹس ایپ کے ان فیچرس کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں آپ؟ (تصویر : گیٹی امیج ) ۔