உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیا بنگال میں ممتا بناپائیں گی ہیٹ ٹرک؟ یہاں جانئے پانچ ریاستوں کے ایگزٹ پولز کے نتائج

    Exit Poll Results 2021: اس مرتبہ سب کی نظریں مغربی بنگال کے انتخابی نتائج پر مرکوز ہیں ۔ ایگزٹ پولز میں مغربی بنگال میں بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان کانٹے کی ٹکر دکھائی گئی ہے ۔ کچھ میں ممتا کو سبقت دکھائی جارہی ہے تو کچھ میں بی جے پی کو ۔