وہاٹس ایپ نے کچھ دنوں قبل ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر پیش کیا تھا ۔ وہاٹس ایپ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی یوزر کسی کو غلطی سے میسیج بھیج دیتا ہے تو اس فیچر سے وہ اسے ڈیلیٹ کرسکتا ہے ۔ وہ مسیج پھر نظر نہیں آئے گا ، لیکن اب ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے ، جس میں کہا جارہا ہے کہ ڈیلیٹ میسیج کو بھی ڈیوائس میں ہی موجود رہتے ہیں۔