உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سسرال کے باہر دھرنے پر بیٹھا نوجوان ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

    مقامی لوگوں نے بتایا کہ 28 سالہ نوجوان اور لڑکی نے حال ہی میں شادی کی تھی ۔ حالانکہ لڑکی کا کنبہ اس شادی کے خلاف تھا ۔ وہیں نوجوان نے بتایا کہ ان کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق ایک مندر میں ہوئی اور اس کو قانونی طور پر بھی رجسٹرڈ کروایا گیا ۔