உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حمل سے بے خبر لڑکی رات بھر کرتی رہی پارٹیاں، صبح عجیب سے پیٹ درد سے کھلی آنکھ اور ہاتھ میں آگیا بچہ

    اس نے اس دوران پانچ الگ۔ الگ فیسٹو پارٹیز میں خوب انجوائے کیا تھا۔ ڈانس، ڈرنک اور دھمال مچاکر سیلی اسمتھ ایک دن صبح جاگی تو تو اس کے پیٹ میں عجیب سا درد ہو ریا تھا جب اس کی بہن نے ڈاکٹرس کو بلایا تو پتہ چلا کہ وہ حاملہ ہے۔