آپ کو بتاتے چلیں کہ بالی ووڈ کے بیشتر ستاروں کی طرح جارجیا بھی سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں اور اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے اپنی زندگی میں جھانکنے کا موقع دیتی ہیں۔ وہ ارباز کے ساتھ اپنے افیئر کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ (تصویر بشکریہ Instagram @giorgia.andriani22)