உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سالگرہ پر خصوصی: جیہ بچن نےاداکاراؤں کودلائی الگ شناخت

    بالی ووڈ میں جیہ بچن ان چند اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلموں میں محض شو پیس کے طور پر اداکاراؤں کو استعمال کئے جانے کے نظریہ کو بدل کر فلم انڈسٹری میں اپنی ایک مضبوط شناخت بنائی ہے۔

    تازہ خبر