உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ranbir Kapoor On Alia: عالیہ بھٹ سے شادی کرنے کے بعد رنبیر کپور کا ہوا ایسا حال، خود بتایا کیسی ہوگئی ہے زندگی

    Ranbir Kapoor on Life Changes After Marriage with Alia Bhatt: رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی ہوئی تو انٹرٹینمنٹ دنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ دونوں کی شادی کی تصاویر کئی دنوں تک سوشل میڈیا پر چھائی رہیں۔ دونوں کی شادی کو اب دو ماہ ہونے والے ہیں، لیکن ان دو مہینوں میں کیا تبدیلی آئی ہے اس کا انکشاف خود رنبیر نے کیا ہے ۔