உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں اداکارہ دیپکا پاڈوکون، ڈریس بنی وجہ، جانئے پھر کیا ہوا؟

    Deepika Padukone Cannes Looks: دیپیکا نے اپنے ساتھی جیوری ممبران کے ساتھ فلم لائینوسینٹ کی اسکریننگ میں شرکت کے دوران کئی پوز دئے۔ دیپیکا ٹریل گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔