T20 World Cup: بابر اعظم 'ٹریپل سنچری' لگانے والے پہلے کھلاڑی ، رضوان نے تو بنا دیا ورلڈ ریکارڈ
T20 World Cup 2021: بابر اعظم نے موجودہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے چھ میچوں میں 61 کی اوسط سے 303 رن بنا ئے ۔ انہوں نے چار نصف سنچری بھی بنائی ہے ۔ 70 رن کی سب سے بڑی اننگز کھیلی ہے ۔