உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک لاکھ سے زائد فرزندان توحید نے امام حرم کی اقتدا میں ادا کی جمعہ کی نماز

    دین اسلام کے مرکز حرم پاک کے امام نے حیدرآباد کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کرناٹک کی سرزمین پرقدم رکھا۔ بنگلورو کےعلاوہ میسور میں نمازوں کی امامت فرمائی۔