ٹرینڈنگ نیوز
سیکس کے لئے ہی نہیں ہے سیکسٹنگ! کیا آپ جانتے ہیں ان میسیج کے ذریعے پارٹنر بتانا چاہتا ہے یہ بات
سوتیلے باپ نے پہلے بیٹی کا کیا ریپ اور پھر کیا یہ کام، اڑ جائیں گے ہوش
مہاراشٹر کے پونے میں رشتوں کو شرمسار کرنے والا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ پونے کے بھوسری علاقے میں ایک سوتیلے باپ پر مبینہ طور پر اپنی 15 سال کی بیٹی کا جنسی استحصال اور قتل کا الزام ہے۔کرینہ کپور چاہتی ہیں، جلد ہوجائے وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کا بچہ
کرینہ کپور خان ان دنوں اپنی فلم گڈ نیوز کے پرموشن میں لگی ہیں جس میں وہ ایک حاملہ خاتون کا کردار نبھانے والی ہیں۔بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر کو ہائی کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا، انتخابی عرضی پر ہو گی سماعت
مدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیا ٹھاکر کی اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں ان کے خلاف دائر انتخابی عرضی کو ناقابل سماعت بتایا گیا تھا۔مرکز نے کیا واضح۔ ریاستیں خواہ کچھ بھی کہہ لیں، نافذ کرنا ہی پڑے گا شہریت قانون
مرکز کا کہنا ہے کہ ریاست کے پاس ایسا کوئی بھی اختیار نہیں ہے کہ وہ مرکز کی فہرست میں آنے والے موضوع ’ شہریت‘ سے منسلک کوئی اپنا فیصلہ کر سکیں۔راہل گاندھی کے بیان پربی جے پی ارکان کااحتجاج: ہنگامہ آرائی کے دوران پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ہواختم
راہل گاندھی کے میک ان انڈیا کی جگہ’ریپ ان انڈیا‘والے بیان پرآج لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوانیوزی لینڈ آتش فشاں کا دھماکہ: چھ لاشیں برآمد،مہلوکین کی تعداد22 تک پہنچی
نیوزی لینڈ کی فوجی ٹیم نے سیاحوں میں مقبول وہائٹ جزیرے پر حال ہی میں ہوئے آتش فشاں کے دھماکے میں مارے گئے مزید 6 لوگوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔خوشخبری: یہاں ٹیچر کے عہدوں پر نکلیں زبردست نوکریاں: جانیں پوری تفصیلات
اگر آپ سرکاری ٹیچر کی نوکری ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کیلئے اچھا موقع ہے۔انٹیمیٹ سین کرنے کے دوران خراب ہو جاتی ہے اس سپر اسٹار کی حالت، بیان کیا درد
حال ہی میں ایک مشہور بالی ووڈ اداکار اور ساؤتھ کے سپر اسٹار دُلکر سلمان نے بھی بتایا کہ ایسے سین شوٹ کرنے کے دوران ان کی حالت کس قدر خراب ہوجاتی ہے۔شادی کے 7 ماہ بعد شوہر نے دیا تین طلاق اور پھر حلالہ کے نام پر تانترک نے کیا یہ گھنونا کام
تین طلاق قانون کے بعد بھوپال میں طلاق اور حلالہ کے نام پر زیادتی کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ متاثرہ خاتون کی شکایت پر اس کے شوہر کے خلاف مسلم خواتین شادی تحفظ ایکٹ 2019 کی دفعہ 4 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔
Loading...