உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اننیا پانڈے پہنچیں Vijay Deverakonda کے گھر، اداکار کی ماں نے ایسے دیا آشیروارد

    آپ کو بتاتے چلیں کہ فلم 'لائیگر' 25 اگست کو سینما گھروں میں رلیز کی جائے گی۔ اس کے ذریعے اداکار وجے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے اننیا پانڈے اور وجے دیوراکونڈا پہلی بار اسکرین پر رومانس کرتے نظر آئیں گے۔