உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلم Liger Trailer لانچ ایوینٹ میں چپل پہن کر آئے وجےدیورکونڈا، اننیا کے کپڑوں نے کیا پریشان

    Liger Trailer: 'لائگر' کو پوری جگن ناتھ نے ڈائریکٹ کیا ہے، جس میں لیجنڈری باکسر مائیک ٹائسن کا بھی خاص کردار ہے۔ یہ فلم ہندی کے علاوہ تامل، تیلگو، کنڑ اور ملیالم زبانوں میں بھی ریلیز کی جائے گی۔