உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جم میں قید ہوئیں رجیب و غریب فوٹوز، EXERCISE کی جگہ لوگ کرتے نظر آئے بیہودہ حرکت

    سوشل میڈیا پر کئی طرح کی تصویریں شیئر کی جاتی ہیں۔ کچھ اس میں اپنی زندگی کے اہم لمحات شیئر کرتے ہیں تو کچھ اسے ہمیشہ کے لیے یادگار بنانا چاہتے ہیں۔ جم آج کے دور میں ایک ایسی جگہ ہے، جہاں لوگ اپنے پورے دن کی مایوسی مٹانا جاتے ہیں۔ اب جب کہ زیادہ تر لوگ فٹنس کو لیکر زیادہ ہوش میں (Fitness Consious People) آگئے ہیں، ایسے میں جم میں لوگوں کی بھیڑ بھی بڑھ گئی ہے۔ تاہم جم میں آنے والا ہر شخص صرف ورزش کے لیے پہنچتا ہے، یہ کہنا درست نہیں ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جم کے اندر سے کچھ ایسی ہی تصاویر شیئر کی گئیں، جنہیں دیکھنے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔