شاہین باغ میں ویلنٹائن ڈے کے جشن میں میوزک اور گانا کی دھوم رہی۔ خواتین نے جشن مناتے ہوئے گانا گایا مودی تم کب آؤ گے؟
* مودی تم کب آؤ گے
سردی آ کر چلی گئ
گرمی بھی اب دور نہیں
مودی تم کب آؤ گے؟
مہیلاوں کا نعرہ ہے
* بھارت ورش ہمارا ہے
* نہیں ہٹیں گے ڈٹے رہیں گے
تم کالا قانون ہٹاؤ