اب بات کریں ہار کر جیتنے والی ٹیم کی تو وہ صرف ممبئی انڈینز ہے۔ اس سے قبل 2015 میں ممبئی نے افتتاحی میچ میں ہار کے بعد شاندار واپسی کی تھی۔ ممبئی کو افتتاحی میچ میں کے کے آر سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ اس کے بعد ٹیم نے سیزن میں زبردست واپسی کی اور فائنل میں چنئی کو شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا تھا۔ ایشان کشن ٹویٹر ممبئی انڈینز