உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیم انڈیا نےنیوزی لینڈکو مسلسل چوتھےٹی -20 میچ میں شکست دی، یہ ہیں جیت کی 4 اہم وجہ

    ویلنگٹن ٹی -20 میں ٹیم انڈیا نے سپر اوور میں میچ اپنے نام کیا۔ پانچ میچوں کی سیریز میں وراٹ اینڈ کمپنی 0-4 سے آگے ہے۔