உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IND v IRE 1st T20: کپتان ہاردک پانڈیا سے لیکر پال اسٹرلنگ تک، یہ 5 کھلاڑی جو ہو سکتے ہیں گیم چینجر

    India Tour Of Ireland: بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 26 جون کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 28 جون کو کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے سے کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں کپتان ہاردک پانڈیا سمیت اوپنر رتوراج گائیکواڑ ، پال اسٹرلنگ، یوزویندر چہل وغیرہ گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ کھلاڑی بالنگ یا بیٹنگ سے میچ کا رخ اپنی طرف موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔