پاکستان جیسا نظر آنے پر بھڑک گئے اس ٹیم کے مداح، ورلڈ کپ سے پہلے بدلنی پڑی جرسی
بات کچھ ایسی تھی کہ بنگلہ دیش کی نئی جرسی پوری طرح سے ہری تھی۔ جو کہ پاکستان کی جرسی سے میل کھاتی نظر آ رہی تھی۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ حکام کو جرسی بدلنی پڑی۔
News18 Urdu | May 01, 2019 01:17 PM IST
1/ 5

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے شروع ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں۔ دنیا بھر کے کھلاڑی اور ٹیمیں اپنا کھیل بہتر کرنے میں مصروف ہیں۔ ایسے میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ سے پہلے ایک نئی مصیبت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
2/ 5

حال ہی میں بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ لیکن اس کے بعد سے ملک میں ایک نیا تنازعہ شروع ہو گیا۔
3/ 5

بنگلہ دیش کرکٹ حکام نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کی نئی جرسی ڈیزائن کروائی تھی جس کے بعد ملک بھر میں اس کو لے کر ردعمل آنا شروع ہو گیا۔
5/ 5

بات کچھ ایسی تھی کہ بنگلہ دیش کی نئی جرسی پوری طرح سے ہری تھی۔ جو کہ پاکستان کی جرسی سے میل کھاتی نظر آ رہی تھی۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ حکام کو جرسی بدلنی پڑی۔