உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اجنکیا رہانے کے گھر پھر گونجی کلکاری، بیوی رادھیکا کے ساتھ شیئر کی خوبصورت تصویر

    ہندوستانی کرکٹر اجنکیا رہانے نے اپنی بیوی رادھیکا دھوپاوکر کے ایک خوبصورت تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی۔ اس 34 سالہ کرکٹر نے ساتھ ہی کیپشن میں لکھا، ’اکتوبر-2022‘ جس سے مانا جا رہا ہے کہ ان کے گھر دوسرا بچہ آئندہ اکتوبر میں آنے والا ہے۔