உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر بنا سال کا بہترین مرد ونڈے کرکٹر تو بیوی رہی خواتین میں بیسٹ

    ایلن بارڈر میڈل اس بار تیز گیند باز مچیل اسٹارک کے نام رہا۔ اس میڈل کو جیتنے والے وہ پانچویں آسٹریلیائی تیز گیند باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے دو ایوارڈ اپنے نام کئے۔ آسٹریلیا کے سال کے سب سے بہترین کرکٹر ایوارڈس میں شوہر اور بیوی کی جوڑی چھائی رہی۔